• تاریخ : Tuesday - 3 - December - 2024
  • وقت :

    آیت الله العظمی سبحانی

    حضرت جعفر بن ابی طالب (ع) اسلام میں "السابقون” میں سے تھے، آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی
    بین الاقوامی کانفرنس "ذوالجناحین" حضرت جعفر بن ابی طالب (ع):

    حضرت جعفر بن ابی طالب (ع) اسلام میں "السابقون” میں سے تھے، آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی

    آیت اللہ العظمی سبحانی نے بین الاقوامی کانفرنس "ذوالجناحین" حضرت جعفر بن ابی طالب (ع) میں میں حضرت جعفر بن ابی طالب (ع) کی شخصیت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی شخصیت کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

    اوپر جائیں