• تاریخ : Tuesday - 3 - December - 2024
  • وقت :

    ڈاکٹر مہدی موسوی

    اتحاد بین المسالک کے لیے مکالمہ اور باہم مضبوط ارتباط ضروری ہے: ڈاکٹر مہدی موسوی
    امت واحدہ پاکستان کے وفد کا المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا دورہ:

    اتحاد بین المسالک کے لیے مکالمہ اور باہم مضبوط ارتباط ضروری ہے: ڈاکٹر مہدی موسوی

    پاکستان میں اتحاد بین المسلمین میں علمی اختلافات نہیں بلکہ عدم ارتباط ،اتحاد میں رکاوٹ ہیں۔ اگر تمام مسالک کے علمائے کرام ایک دوسرے سے روابط کو بڑھائیں اور مکالمہ ہوتا رہے تو عملی طور پہ اتحاد ممکن ہے۔دونوں طرف کے شدت پسندوں کے اختلافات کو پس پشت ڈال کر ان کی حوصلہ شکنی کریں۔ برصغیر پاک و ہند میں علمائے اہلسنت کی تعلیمات میں اختلافات موجب تکفیر ہرگز نہیں ہیں۔

    اوپر جائیں