• تاریخ : Saturday - 23 - November - 2024
  • وقت :

    خبر Archives - Page 5 of 5 - المصطفی نیوز ایجنسی

    مدرسہ حجتیہ قم میں مجلہ "تاریخ اسلام تحقیق کے آئینہ میں” کی رونمائی

    مدرسہ حجتیہ قم میں مجلہ "تاریخ اسلام تحقیق کے آئینہ میں” کی رونمائی

    ایک شش ماہی علمی اور تحقیقی مجلہ جامعه المصطفی‌ (مدرسہ حجتیہ) کے تعاون سے "تاریخ اسلام تحقیق کے آئینہ میں" کی رونمائی ہوئی۔

    جدید نسل کے طرز زندگی اور افکار کو پہچاننے کی ضرورت ہے
    جامعۃ المصطفی میں امور بین الملل کے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمین قنبری:

    جدید نسل کے طرز زندگی اور افکار کو پہچاننے کی ضرورت ہے

    آج نئی نسل ایسی دنیا میں زندگی بسر کر رہی ہے کہ پہلی والی نسل اس کے متعلق نہیں جانتی۔ نئی نسل انٹرنیٹ اور سائبر اسپیس کی دنیا میں رہتی ہے۔ وہ میڈیا سے متاثر ہے۔ اس کا طرز زندگی اور افکار اسی کے زیر اثر ہیں۔ اس نسل کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔

    جامعۃ المصطفیٰ میں شعبہ تحقیقات کے نائب صدر: جامعۃ المصطفی کی پالیسی اور مختلف سرگرمیوں کے درمیان تحقیق کو ایک خاص مقام حاصل ہے

    جامعۃ المصطفیٰ میں شعبہ تحقیقات کے نائب صدر: جامعۃ المصطفی کی پالیسی اور مختلف سرگرمیوں کے درمیان تحقیق کو ایک خاص مقام حاصل ہے

    حجۃ الاسلام والمسلمین عبادی نے کہا: جامعۃ المصطفی کی میکرو پالیسی اور مختلف سرگرمیوں اور پروگراموں کے درمیان تحقیق کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔

    تحقیق صرف علمی کام نہیں،بلکہ انبیاء وائمہ (ع) کے اہداف کی تکمیل کا ذریعہ ہے: حجت الاسلام یوسفی

    تحقیق صرف علمی کام نہیں،بلکہ انبیاء وائمہ (ع) کے اہداف کی تکمیل کا ذریعہ ہے: حجت الاسلام یوسفی

    استاد المصطفٰی حجۃالاسلام یوسفی نے کہا کہ تحقیق صرف علمی کام نہیں،بلکہ انبیاء وائمہ کے اہداف کی تکمیل کا ذریعہ ہے۔اس لیے ایسی تحقیقات سامنے لائیں، جوآج کے اس پروپیگنڈوں کے جواب میں مکتب اہل بیت کی ترجمانی اور دفاع کرسکیں اس مکتب میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا جیسی شخصیات ہیں، جو اس مکتب کے کامل نمونے اور دوسروں کی تربیت کرنے والی ہستیاں ہیں۔

    شہید قاسم سلیمانی نے خدا سے نصرت الہی کا صلہ لیا

    شہید قاسم سلیمانی نے خدا سے نصرت الہی کا صلہ لیا

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے اکیڈمک فیکلٹی کے رکن نے کہا کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی نے لوگوں کے دلوں میں محبت کے بیج بوئے اور یہ عمل نصرت خدا کی علامت قرار پایا، شہید نے راہ خدا میں عالم بشریت کی مدد کی اور اس کا صلہ بارگاہ خدا وندی سے لیا۔

    فرانسیسی مجلہ کے شرمناک اقدام پر جامعۃ المصطفی العالمیہ کا ردعمل

    فرانسیسی مجلہ کے شرمناک اقدام پر جامعۃ المصطفی العالمیہ کا ردعمل

    جامعہ المصطفی العالمیہ نے بیانیہ صادر کر کے فرانسوی مجلے کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کی توہین کی شدید مذمت کی ہے۔

    اوپر جائیں