• تاریخ : Wednesday - 4 - December - 2024
  • وقت :

    جامعہ المصطفی العالمیہ

    انقلاب اسلامی ایران کسی ایک مسلک یا علاقے کا نہیں بلکہ عالمِ اسلام کا ترجمان ہے، ڈاکٹر علی عباسی
    امت واحدہ پاکستان کے وفد کی سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ سے ملاقات:

    انقلاب اسلامی ایران کسی ایک مسلک یا علاقے کا نہیں بلکہ عالمِ اسلام کا ترجمان ہے، ڈاکٹر علی عباسی

    شیخ الجامعہ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت علاقائی امن کو سبوتاژ کیا جارہا ہے۔

    آج انقلاب اسلامی اپنے دوست اور دشمن کو اچھی طرح پہچانتا ہے
    آیت اللہ حسینی بوشہری کا انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ پر منعقدہ تقریب سے خطاب:

    آج انقلاب اسلامی اپنے دوست اور دشمن کو اچھی طرح پہچانتا ہے

    حوزہ علمیہ قم کی اعلی کونسل کے سیکرٹری نے کہا: آج انقلاب اسلامی اپنے دوست اور دشمن کو اچھی طرح پہچانتا ہے اور طرح طرح کے فتنے اور سازشوں سے بھی واقف ہے اور یہ بھی جانتا ہے کہ دشمن کے ہتھکنڈوں کا وہ کیسے جواب دے۔

    انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کا بیان

    انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کا بیان

    انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ نے ایک بیانیہ صادر کرتے ہوئے تمام عالم اسلام کی خدمت میں مبارکباد پیش کیا۔

    مغربی ممالک سیکولر نہیں بلکہ مذہب دشمن ملک ہے
    تحریر: مولانا مجید الاسلام شاہ، طالب علم جامعہ المصطفی العالمیہ

    مغربی ممالک سیکولر نہیں بلکہ مذہب دشمن ملک ہے

    آزادی اظہار رائے کے نام پر مغرب کی طرف سے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کو نذر آتش کرنا ثابت کرتا ہے کہ مغرب غیر جانبدار کے معنوں میں سیکولر نہیں بلکہ مذہب دشمن کے معنوں میں سیکولر ہے۔ کیا صرف لفظوں میں اور کاغذ پر سیکولر کہنے سے سیکولر بننا ممکن ہے؟ مغرب والوں کو عملی طور پر ثابت کرنا ہوگا کہ وہ سیکولر ہیں۔

    ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے مدرسہ حجتیہ قم میں ایک عظیم الشان علمی نشست کا انعقاد

    ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے مدرسہ حجتیہ قم میں ایک عظیم الشان علمی نشست کا انعقاد

    ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے ایک عظیم الشان علمی نشست مدرسہ حجتیہ قم کے شہیدین ہال میں منعقد ہوئی، نشست میں برصغیر پاک وہند کے اردو زبان اہل قلم و محققین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق، نشست سے مجتمع عالی فقہ کے ادارۂ تحقیق کے سربراہ حجۃ الاسلام نیکخو، حجۃ الاسلام […]

    ترجمہ؛ علمی آثار کو منتقل کرنے کا ایک اہم ترین ذریعہ ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی

    ترجمہ؛ علمی آثار کو منتقل کرنے کا ایک اہم ترین ذریعہ ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی

    جامعۃ المصطفی کے تحقیقی ہفتہ کے پروگرامز کی افتتاحی تقریب مدرسے امام خمینی قدس آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔

    اوپر جائیں