• تاریخ : Thursday - 21 - November - 2024
  • وقت :

    اسلام

    ایرانی وزیر برائے اسلامی ثقافت: حضرت جعفر طیار بن ابی طالب (ع) اسلامی تاریخ کا درخشاں ستارہ
    بین الاقوامی کانفرنس "ذوالجناحین" حضرت جعفر بن ابی طالب (ع):

    ایرانی وزیر برائے اسلامی ثقافت: حضرت جعفر طیار بن ابی طالب (ع) اسلامی تاریخ کا درخشاں ستارہ

    ایرانی وزیر برائے اسلامی ثقافت نے "ذوالجناحین" حضرت جعفر بن ابی طالب (ع) بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حضرت جعفر طیار بن ابی طالب علیہ السّلام کو اسلامی تاریخ کے درخشاں ستاروں میں سے ایک قرار دیا۔

    اگر قرآن ہی نہیں آتا تو دیگر علوم کے جاننے سے کیا فائدہ:حجۃ الاسلام سید حسن اصل نژاد

    اگر قرآن ہی نہیں آتا تو دیگر علوم کے جاننے سے کیا فائدہ:حجۃ الاسلام سید حسن اصل نژاد

    حجۃ الاسلام والمسلمین حسن اصل نژاد نے ابتدائے کلام میں بیان کیا کہ ہمارے بزرگوں نے نصیحت کی ہے کہ طالب علم بننے سے پہلے قرآن کریم حفظ کریں ۔ اگر قرآن ہی نہیں آتا تو دوسرے علوم کے جاننے سے کیا فائدہ ہو گا۔

    اوپر جائیں