• تاریخ : Saturday - 23 - November - 2024
  • وقت :

    حجۃ الاسلام و المسلمین عباسی

    امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا علمبردار ہے
    سربراہ جامعۃ المصطفی کا گرگان میں خطاب؛

    امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا علمبردار ہے

    ایران کے شہر گرگان میں حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی نے ایران کے شہر گرگان میں " رہبر انقلاب کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق " کے موضوع پر منعقد پانچویں بین الاقوامی کانفرنس میں کہا کہ امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا علمبردار ہے، امریکہ کا اصلی چہرہ اور اس کے جرائم دنیا کو بتانا تمام علمی مراکز کی ذمہ داری ہے تا کہ نوجوان نسل ان حقائق سے آگاہ رہیں۔

    علومِ انسانی کی تحقیقات میں انسان شناسی پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے
    جامعۃ المصطفی کے سربراہ:

    علومِ انسانی کی تحقیقات میں انسان شناسی پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے

    علوم انسانی (ہیومینٹیز) کا شعبہ صرف وہ نہیں ہے جو آج دنیا میں پیش کیا جاتا ہے کہ جس کی بنیاد عصری مغرب میں عام بشریاتی بنیادوں پر سمجھی جاتی ہے۔ اس سلسلہ میں دوسرے انسانی علوم کو پیش کرنا بھی ممکن ہے جو انفرادی انسانی رویے کے تجزیہ اور اجتماعی رویے کے تجزیہ اور حتی انسانوں کے درمیان بین الاقوامی تعلقات میں مختلف نقطۂ نظر رکھتے ہیں۔ ہم ایک دوسرے کی مدد کے ذریعہ علوم انسانی (ہیومینیٹیز) کی ایک نئی تصویر بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔

    ظالموں کو خطے سے نکال کر سردار سلیمانی کی شہادت کا بدلہ لیں گے
    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ:

    ظالموں کو خطے سے نکال کر سردار سلیمانی کی شہادت کا بدلہ لیں گے

    حجۃ الاسلام والمسلمین علی عباسی نے جنرل سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس میں خطاب کیا اور کہا: شہید سلیمانی کی شہادت نے دنیا کے بدکرداروں کو خوش اور اہل ایمان کو غمگین کر دیا ، آج بھی دلوں میں اس شہادت کی گرمی برقرار ہے۔

    جامعۃ المصطفی کے سربراہ: جامعۃ المصطفی کے تعلیمی سسٹم میں تحقیق اور تھیسز پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے

    جامعۃ المصطفی کے سربراہ: جامعۃ المصطفی کے تعلیمی سسٹم میں تحقیق اور تھیسز پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے

    حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی نے کہا: نظریاتی نشستوں کے ہمہ جہتی معیار میں بہتری کے لیے ادارہ جاتی کمیٹی کے خصوصی ورکنگ گروپس کی ہم آہنگی کی ضرورت ہوتی ہے۔ نظریاتی نشستیں علم و دانش کی پیداوار کے اہم ذرائع میں سے شمار ہوتی ہیں۔

    اوپر جائیں