• تاریخ : Thursday - 21 - November - 2024
  • وقت :

    کانفرنس

    جناب جعفر طیار (ع) اسلام کے پہلے بین الاقوامی مبلغ تھے: ڈاکٹر رفیعی
    بین الاقوامی کانفرنس "ذوالجناحین" حضرت جعفر بن ابی طالب (ع):

    جناب جعفر طیار (ع) اسلام کے پہلے بین الاقوامی مبلغ تھے: ڈاکٹر رفیعی

    ایران کے معروف خطیب اور سربراہ مدرسہ تاریخ، حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے بین الاقوامی کانفرنس "ذوالجناحین" حضرت جعفر بن ابی طالب (ع) میں انکی تاریخی شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا۔

    حضرت جعفر طیار (ع) ایمان، جہاد اور ولایت مداری کا مثالی نمونہ، ڈاکٹر عبد المحمدی
    بین الاقوامی کانفرنس حضرت جعفر بن ابی طالب (ع):

    حضرت جعفر طیار (ع) ایمان، جہاد اور ولایت مداری کا مثالی نمونہ، ڈاکٹر عبد المحمدی

    کانفرنس کے منتظم نے حضرت جعفر طیار علیہ السلام کی کارکردگی کو ان کی علمی عظمت کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پہلے سفیر کے طور پر حبشہ ہجرت کی۔

    خدمت خلق حوزہ علمیہ کا اولین فریضہ ہے، ڈاکٹر عباسی
    جامعۃ المصطفی العالمیہ کا "بشر دوست مبلغین” کانفرنس سے خطاب؛

    خدمت خلق حوزہ علمیہ کا اولین فریضہ ہے، ڈاکٹر عباسی

    جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سرپرست نے کہا: ہلال احمر ایک خدمتگزار ادارہ ہے جو مشکل کے وقت ضرورت مندوں کی پناہ گاہ بن جاتی ہے۔

    اسلامی جمہوریہ نہ ظلم کرتا ہے اور نہ ظلم کو قبول کرتا ہے
    ایرانی اہلسنت عالم دین؛

    اسلامی جمہوریہ نہ ظلم کرتا ہے اور نہ ظلم کو قبول کرتا ہے

    ایرانی سنی عالم دین عبدالسلام کریمی نے گزشتہ روز صوبۂ گرگان میں ’’رہبر انقلابِ اسلامی کے نقطۂ نظر سے امریکی انسانی حقوق‘‘ کے عنوان سے منعقدہ پانچویں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کے دوران، امریکی حقوقِ بشر کے جھوٹے دعوؤں کو کثرت سے پڑھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تاریخ کے عظیم واقعات کو یاد رکھنے کی ضرورت ہے۔

    رہبر انقلابِ اسلامی کے قرآنی نظریات کے حوالے سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی جانب سے اہم اجلاس کا انعقاد

    رہبر انقلابِ اسلامی کے قرآنی نظریات کے حوالے سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی جانب سے اہم اجلاس کا انعقاد

    رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے قرآنی نظریات پر بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی قم کے مرکزی دفتر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

    ظالموں کو خطے سے نکال کر سردار سلیمانی کی شہادت کا بدلہ لیں گے
    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ:

    ظالموں کو خطے سے نکال کر سردار سلیمانی کی شہادت کا بدلہ لیں گے

    حجۃ الاسلام والمسلمین علی عباسی نے جنرل سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس میں خطاب کیا اور کہا: شہید سلیمانی کی شہادت نے دنیا کے بدکرداروں کو خوش اور اہل ایمان کو غمگین کر دیا ، آج بھی دلوں میں اس شہادت کی گرمی برقرار ہے۔

    اوپر جائیں