• تاریخ : Friday - 22 - November - 2024
  • وقت :

    سماجی ثقافتی Archives - Page 3 of 3 - المصطفی نیوز ایجنسی

    مدارس دینیہ کے طلاب و افاضل کو یونیورسٹیز میں بھی داخل ہونا چاہئیے: حجۃ الاسلام و المسلمین رضا شاکری

    مدارس دینیہ کے طلاب و افاضل کو یونیورسٹیز میں بھی داخل ہونا چاہئیے: حجۃ الاسلام و المسلمین رضا شاکری

    حجۃ الاسلام و المسلمین آقائے رضا شاکری نے فرمایا کہ ہمارے طلاب و افاضل کو یونیورسٹیز میں جانا چاہئیے تا کہ وہاں نمایاں دینی خدمات انجام دیں جیسے شہید مطہری رحمۃ اللہ علیہ ، شہید بہشتی رحمۃ اللہ علیہ نے انجام دی ہیں۔ ہمارے افاضل نظم و نثر میں قرآن کریم کو محور قرار دیں۔

    ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے مدرسہ حجتیہ قم میں ایک عظیم الشان علمی نشست کا انعقاد

    ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے مدرسہ حجتیہ قم میں ایک عظیم الشان علمی نشست کا انعقاد

    ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے ایک عظیم الشان علمی نشست مدرسہ حجتیہ قم کے شہیدین ہال میں منعقد ہوئی، نشست میں برصغیر پاک وہند کے اردو زبان اہل قلم و محققین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق، نشست سے مجتمع عالی فقہ کے ادارۂ تحقیق کے سربراہ حجۃ الاسلام نیکخو، حجۃ الاسلام […]

    ایران کے شہر تبریز میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے 17 غیر ایرانی طلباء کی عمامہ گزاری

    ایران کے شہر تبریز میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے 17 غیر ایرانی طلباء کی عمامہ گزاری

    حجۃ الاسلام و المسلمین عباسی نے ایران کے شہر تبریز میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ میں زیر تعلیم غیر ایرانی طلباء کی عمامہ گزاری کی تقریب میں کہا: "لباس روحانیت اور علمائے دین کا لباس پہننے کا مطلب یہ ہے کہ آپ دین اور عوام کی خدمت کے لیے آمادگی کا اعلان کر رہے ہیں۔

    حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مجلس عزا

    حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مجلس عزا

    اسلامک ہیومینٹیز کے ہائر ایجوکیشن سنٹر میں رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی بی بی دوعالم کی شہادت کے موقع پر ماتمی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی نے اس تقریب میں اپنے خطاب کے ایک حصے میں کہا: فاطمہ زہرا پیغمبر اسلام (ص) اور خدیجہ کبری […]

    اوپر جائیں