حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مجلس عزا

اسلامک ہیومینٹیز کے ہائر ایجوکیشن سنٹر میں رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی بی بی دوعالم کی شہادت کے موقع پر ماتمی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی نے اس تقریب میں اپنے خطاب کے ایک حصے میں کہا: فاطمہ زہرا پیغمبر اسلام (ص) اور خدیجہ کبری […]

اسلامک ہیومینٹیز کے ہائر ایجوکیشن سنٹر میں رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی بی بی دوعالم کی شہادت کے موقع پر ماتمی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی نے اس تقریب میں اپنے خطاب کے ایک حصے میں کہا: فاطمہ زہرا پیغمبر اسلام (ص) اور خدیجہ کبری (س) کی بیٹی اور امام علی (ع) کی زوجہ ہیں۔