• تاریخ : Saturday - 23 - November - 2024
  • وقت :

    دینی مدارس

    عالم اسلام کے حوزاتِ علمیہ کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے
    جامعۃ المصطفی کے سربراہ کی علماءِ نجف سے ملاقات؛

    عالم اسلام کے حوزاتِ علمیہ کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے

    حوزہ علمیہ نجف کے متعدد علماء و فضلاء جو ایک مطالعاتی کورس میں شرکت کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران میں ہیں، نے جامعۃ المصطفی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی سے ملاقات کی ہے۔

    تنزانیہ میں دینی مدارس کےاجلاس کا انعقاد

    تنزانیہ میں دینی مدارس کےاجلاس کا انعقاد

    تنزانیہ میں دینی مدارس کے تعلیمی سال کے آغاز کا پروگرام دارالسلام میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کی نمائندگی کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں تنزانیہ کے مختلف شہروں کے 14 بڑے دینی مدارس نے شرکت کی۔

    مدارس دینیہ کے طلاب و افاضل کو یونیورسٹیز میں بھی داخل ہونا چاہئیے: حجۃ الاسلام و المسلمین رضا شاکری

    مدارس دینیہ کے طلاب و افاضل کو یونیورسٹیز میں بھی داخل ہونا چاہئیے: حجۃ الاسلام و المسلمین رضا شاکری

    حجۃ الاسلام و المسلمین آقائے رضا شاکری نے فرمایا کہ ہمارے طلاب و افاضل کو یونیورسٹیز میں جانا چاہئیے تا کہ وہاں نمایاں دینی خدمات انجام دیں جیسے شہید مطہری رحمۃ اللہ علیہ ، شہید بہشتی رحمۃ اللہ علیہ نے انجام دی ہیں۔ ہمارے افاضل نظم و نثر میں قرآن کریم کو محور قرار دیں۔

    اوپر جائیں