• تاریخ : Monday - 6 - May - 2024
  • وقت :

    المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی

    مختلف ممالک کے طلباء کا جامعۃ المصطفی میں داخلہ اور اس ادارے کے تعلیمی پروگرامز میں شرکت قابلِ تحسین ہے
    جامعۃ المصطفی کے سربراہ:

    مختلف ممالک کے طلباء کا جامعۃ المصطفی میں داخلہ اور اس ادارے کے تعلیمی پروگرامز میں شرکت قابلِ تحسین ہے

    حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے کہا: مجمع نمائندگان طلاب (طلبہ کے نمائندوں کی اسمبلی) کا نقطہ نظر بین الاقوامی ہونا چاہیے اور ہم مختلف شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ اچھا اور مفید تعاون کر سکتے ہیں۔

    "امریکی انسانی حقوق” کے عنوان سے پانچویں بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح
    سرپرست جامعۃ المصطفی کے دستِ مبارک سے؛

    "امریکی انسانی حقوق” کے عنوان سے پانچویں بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح

    ایران کے شہر گرگان میں جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سرپرست حجت الاسلام ڈاکٹر علی عباسی کی موجودگی میں رہبر معظم کے نقطۂ نظر سے امریکی انسانی حقوق پر پانچویں بین الاقوامی کانفرنس کی خصوصی نمائش کا افتتاح ہو گیا ہے۔

    طالبِ علم کا تقویٰ یہ ہے کہ وہ یہ درک کرے کہ وہ امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا سپاہی ہے
    جامعۃ المصطفی میں شعبۂ تعلیم کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر جزائری:

    طالبِ علم کا تقویٰ یہ ہے کہ وہ یہ درک کرے کہ وہ امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا سپاہی ہے

    حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر جزائری نے کہا: کسی بھی طالبِ علم کا تقویٰ یہ ہے کہ وہ یہ درک کرے کہ وہ امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا سپاہی ہے۔

    المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ پاکستان کراچی کے تحت ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

    المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ پاکستان کراچی کے تحت ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

    المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ پاکستان کراچی کے تحت ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے مختلف پروگرامز کا اہتمام ہوا، پروگرامز میں کانفرنس، ویبنار، تحقیقی سیکشنز، علمی مقابلے، پیوستہ مدارس کی لائبریریوں کا دورہ اور ان کیلئے ضروری اقدامات کی انجام دہی نیز تحقیق سے متعلق مختلف کورسز کا انعقاد شامل ہے۔

    المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی دنیا بھر سے اسلام کی شناخت کیلئے معارف ناب الٰہی کے تشنہ گان کی میزبانی کرتی ہے، ڈاکٹر مقصودی

    المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی دنیا بھر سے اسلام کی شناخت کیلئے معارف ناب الٰہی کے تشنہ گان کی میزبانی کرتی ہے، ڈاکٹر مقصودی

    المصطفیٰ خیرین فاؤنڈیشن کے سربراہ نے یہ بتاتے ہوئے کہ جامعۃ المصطفیٰ نے ایران اور دنیا بھر میں متعدد کیمپس قائم کئے ہیں، کہا: المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پوری دنیا سے اسلام کی شناخت کیلئے معارف ناب الہی کے تشنہ گان کی میزبانی کا موقع فراہم کیا ہے۔

    اوپر جائیں