دہلی یونیورسٹی کے شعبہ فارسی ، عربی اور اردو کی جانب حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رضا شاکری کی الوداعی تقریب منعقد کی گئی ۔
سویڈن میں قرآن کریم کی توہین کی مذمت میں جامعۃ المصطفیٰ کا بیان
جامعۃ المصطفی العالمیہ نے انقلاب اسلامی کے عظیم معمار حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی اور شہداء قیام 15 خرداد کے موقع پر اپنا بیانیہ جاری کیا ہے۔
ہندوستان میں جامعۃ المصطفی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین رضا شاکری نے قم المقدسہ میں واقع مدرسہ القائم (عج) کا دورہ کیا۔
آیت اللہ سید حسن عاملی امام جمعہ شہر اردبیل ایران نے مشہد المقدس "میں طلاب جامعۃ المصطفی سے بعنوان "ہدایت کے چراغ اور چھٹے تاجدار حضرت امام جعفر صادق علیہ السّلام کی شہادت کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام صادق علیہ السلام نے اپنے دورِ امامت میں بہترین انداز سے لوگوں تک دین اسلام کے احکامات کو پہنچایا۔
آیت اللہ اعرافی کے حکم سے حجت الاسلام والمسلمین سید حمید جزائری کو حوزہ کے سالانہ کتاب کنونشن اور علمی مضامین کے فیسٹیول کا سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔
کانفرنس سے ڈاکٹر سیده زهره برقعی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حوزات علمیہ اور ہلال احمر دونوں عوام کی خدمت میں پیش پیش رہے ہیں۔
افغانستان میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے نمائندے کی کوششوں سے اس ملک کی وزارت ٹرانسپورٹ اور شہری ہوابازی کے ساتھ سائنسی اور تعلیمی تعاون سے متعلق تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے کہا: علماء کا کام لوگوں کی خدمت کرنا ہے۔ علماء نے کبھی اپنے آپ سے جدا نہیں سمجھا ہے اور نہ ہی آئندہ سمجھیں گے۔
ہلال احمر میں ولی فقیہ کے نمائندہ حجت الاسلام والمسلمین عبدالحسین معزی نے طلاب کرام کی جہادی خدمات کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ ایک عالم دین، لوگوں کے دکھ درد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر دین کی بہتر پہچان کروا سکتا ہے۔