رہبر انقلاب: آج دنیا کی بڑی مشکل استعماری طاقتوں کی دراندازی ہے، سب جمع ہوں اپنی آمادگی کا اعلان کرنے کے لئے، سب استعماری طاقتوں کے سامنے ڈٹ جائیں۔
آیت اللہ اعرافی کے حکم سے حجت الاسلام والمسلمین سید حمید جزائری کو حوزہ کے سالانہ کتاب کنونشن اور علمی مضامین کے فیسٹیول کا سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔
کانفرنس سے ڈاکٹر سیده زهره برقعی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حوزات علمیہ اور ہلال احمر دونوں عوام کی خدمت میں پیش پیش رہے ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی: کتابوں کی طباعت، بعض نا مساعد حالات کے باوجود پیشرفت کر رہی ہے۔
سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے کہا کہ حوزہ نے ان 100 سالوں کے عرصے میں بالخصوص انقلاب اسلامی ایران کے بعد بہت سی ترقی کی منازل طے کئے ہیں جن میں سے ایک جامعۃ المصطفی العالمیہ کی تشکیل ہے جس کی شاخیں پوری دنیا میں ایک نورانی و زنجیر وار سلسلہ کی مانند پھیلی ہوئی ہیں اور دنیا کے کونے کونے تک معارف الہی و نبوی کو پہچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مصلائے امام خمینی میں 34 ویں تہران انٹرنیشنل بک فیئر کا معائنہ کیا۔
سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے کہا: علماء کا کام لوگوں کی خدمت کرنا ہے۔ علماء نے کبھی اپنے آپ سے جدا نہیں سمجھا ہے اور نہ ہی آئندہ سمجھیں گے۔
قم المقدسہ کے جامعہ المصطفی العالمیہ کے مدرسہ امام خمینیؒ میں انہدام جنت البقیع کے ۱۰۰ سال مکمل ہونے پر تحریر پوسٹ کے زیر اہتمام ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقررین نے آل سعود کے مظالم کے خلاف اپنی آوازیں بلند کیں اور جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ کیا۔
جامعۃ المصطفٰی العالمیہ شعبہء مشہد مقدس کی طرف سے پاکستانی علماء اور طلاب کیلئے فن خطابت کے کورس کا آغاز :
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر جزائری نے کہا: کسی بھی طالبِ علم کا تقویٰ یہ ہے کہ وہ یہ درک کرے کہ وہ امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا سپاہی ہے۔