افغانستان میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے نمائندے کی کوششوں سے اس ملک کی وزارت ٹرانسپورٹ اور شہری ہوابازی کے ساتھ سائنسی اور تعلیمی تعاون سے متعلق تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
رہبر انقلاب اسلامی: کتابوں کی طباعت، بعض نا مساعد حالات کے باوجود پیشرفت کر رہی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مصلائے امام خمینی میں 34 ویں تہران انٹرنیشنل بک فیئر کا معائنہ کیا۔
سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے کہا: علماء کا کام لوگوں کی خدمت کرنا ہے۔ علماء نے کبھی اپنے آپ سے جدا نہیں سمجھا ہے اور نہ ہی آئندہ سمجھیں گے۔
ایرانی سنی عالم دین عبدالسلام کریمی نے گزشتہ روز صوبۂ گرگان میں ’’رہبر انقلابِ اسلامی کے نقطۂ نظر سے امریکی انسانی حقوق‘‘ کے عنوان سے منعقدہ پانچویں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کے دوران، امریکی حقوقِ بشر کے جھوٹے دعوؤں کو کثرت سے پڑھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تاریخ کے عظیم واقعات کو یاد رکھنے کی ضرورت ہے۔
انقلاب اسلامی ایران کی چوّالیسویں سالگرہ 22 بہمن یوم اللہ کے موقع پر مبارک باد پیش کرتا ہوں،محقق جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ حجۃ الاسلام و المسلمین جناب مجید الاسلام شاہ
رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے قرآنی نظریات پر بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی قم کے مرکزی دفتر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
حجۃ الاسلام و المسلمین عباسی نے ایران کے شہر تبریز میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ میں زیر تعلیم غیر ایرانی طلباء کی عمامہ گزاری کی تقریب میں کہا: "لباس روحانیت اور علمائے دین کا لباس پہننے کا مطلب یہ ہے کہ آپ دین اور عوام کی خدمت کے لیے آمادگی کا اعلان کر رہے ہیں۔