حوزہ علمیہ نجف کے متعدد علماء و فضلاء جو ایک مطالعاتی کورس میں شرکت کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران میں ہیں، نے جامعۃ المصطفی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی سے ملاقات کی ہے۔
سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے کہا کہ حوزہ نے ان 100 سالوں کے عرصے میں بالخصوص انقلاب اسلامی ایران کے بعد بہت سی ترقی کی منازل طے کئے ہیں جن میں سے ایک جامعۃ المصطفی العالمیہ کی تشکیل ہے جس کی شاخیں پوری دنیا میں ایک نورانی و زنجیر وار سلسلہ کی مانند پھیلی ہوئی ہیں اور دنیا کے کونے کونے تک معارف الہی و نبوی کو پہچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سرپرست نے کہا: ہلال احمر ایک خدمتگزار ادارہ ہے جو مشکل کے وقت ضرورت مندوں کی پناہ گاہ بن جاتی ہے۔