حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے کہا: مجمع نمائندگان طلاب (طلبہ کے نمائندوں کی اسمبلی) کا نقطہ نظر بین الاقوامی ہونا چاہیے اور ہم مختلف شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ اچھا اور مفید تعاون کر سکتے ہیں۔
ہندوستان میں جامعۃ المصطفی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین رضا شاکری نے قم المقدسہ میں واقع مدرسہ القائم (عج) کا دورہ کیا۔
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سرپرست نے کہا: ہلال احمر ایک خدمتگزار ادارہ ہے جو مشکل کے وقت ضرورت مندوں کی پناہ گاہ بن جاتی ہے۔
حجت الاسلام محسنی نے کہا: فارسی زبان کی تدریسی کتابیں جامعۃ المصطفی میں ہی تیار اور مرتب کی گئی ہیں۔ بین الاقوامی میدان میں جامعۃ المصطفی کے علمی منابع زبان کی تدریس و تعلیم کے اعتبار سے بہترین اور جدید ترین ہیں۔
نئے سال اور آمد رمضان کی مناسبت سے رئیس جامعۃ المصطفی حجت الاسلام ڈاکٹر عباسی نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا ہے
حجۃ الاسلام و المسلمین عباسی نے ایران کے شہر تبریز میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ میں زیر تعلیم غیر ایرانی طلباء کی عمامہ گزاری کی تقریب میں کہا: "لباس روحانیت اور علمائے دین کا لباس پہننے کا مطلب یہ ہے کہ آپ دین اور عوام کی خدمت کے لیے آمادگی کا اعلان کر رہے ہیں۔