حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر جامعۃ المصطفی العالمیہ کا بیانیہ جامعۃ المصطفی العالمیہ نے انقلاب اسلامی کے عظیم معمار حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی اور شہداء قیام 15 خرداد کے موقع پر اپنا بیانیہ جاری کیا ہے۔
ماڈاگاسکر کے مسلمان علماء کے ایک وفد کی سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ سے ملاقات جمہوریہ اسلامی ایران میں مطالعاتی سیکشن میں شرکت کے لیے آئے ہوئے ہیں ماڈاگاسکر کے مسلمان علماء کے ایک وفد کی سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ سے ملاقات کی ہے۔
جامعۃ المصطفی کے سربراہ کی علماءِ نجف سے ملاقات؛عالم اسلام کے حوزاتِ علمیہ کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے حوزہ علمیہ نجف کے متعدد علماء و فضلاء جو ایک مطالعاتی کورس میں شرکت کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران میں ہیں، نے جامعۃ المصطفی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی سے ملاقات کی ہے۔
تصاویر/ ایران کے شہر گرگان میں”امریکی انسانی حقوق،رہبر انقلاب کے نقطہ نظر سے” کے عنوان پر پانچویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
ہندوستان میں المصطفیٰ انٹر نیشنل یونیورسٹی کے نمائندہ کی دہلی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لینگویج اینڈ آرٹس کا دورہ