رہبر انقلاب: حضرت جعفر طیار کی شخصیت تاریخ و تبلیغی دروس کی حامل ہے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے 19 اگست 2024 کو حضرت جعفر ابن ابی طالب علیہما السلام کے سلسلے میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں ان کے خطاب کا متن جمعرات 7 نومبر 2024 کی صبح قم میں کانفرنس کے انعقاد کے مقام پر نشر کیا گيا۔
بین الاقوامی کانفرنس "ذوالجناحین" حضرت جعفر بن ابی طالب (ع):حضرت جعفر بن ابی طالب (ع) اسلام میں "السابقون” میں سے تھے، آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی آیت اللہ العظمی سبحانی نے بین الاقوامی کانفرنس "ذوالجناحین" حضرت جعفر بن ابی طالب (ع) میں میں حضرت جعفر بن ابی طالب (ع) کی شخصیت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی شخصیت کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔
بین الاقوامی کانفرنس "ذوالجناحین" حضرت جعفر بن ابی طالب (ع):جناب جعفر طیار (ع) اسلام کے پہلے بین الاقوامی مبلغ تھے: ڈاکٹر رفیعی ایران کے معروف خطیب اور سربراہ مدرسہ تاریخ، حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے بین الاقوامی کانفرنس "ذوالجناحین" حضرت جعفر بن ابی طالب (ع) میں انکی تاریخی شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا۔
تصاویر/ ایران کے شہر گرگان میں”امریکی انسانی حقوق،رہبر انقلاب کے نقطہ نظر سے” کے عنوان پر پانچویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد